حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں آج یوم عاشورہ کے موقع پر بڑے ہی تزک و احترام کے ساتھ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی اور امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا۔
ہندوستان کی تمام ریاستوں میں جلوس عزاء نکالے گئے اور تمام مذاہب نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر غم کا اظہار کیا۔ اسلام کی تاریخ شہادتوں کی ایک طویل داستان ہے۔ شہادت کا اسلام میں ایک عظیم درجہ ہے۔ محرم کے مہینے میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی شہادت بڑی عقیدت و محبت کے ساتھ یاد کی جاتی ہے۔
شہدائے کربلا کی یاد میں مختلف مقامات پر تعزیہ داری اور مجالس عزاء کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ صنعتی شہر اندور میں شہدائے کربلا کی یاد میں عقیدت مندوں نے جلوس عزاء کو کافی جوش و جذبے کے ساتھ نکالا کیونکہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کے سبب ان جلوسوں پر پابندی عائد تھی۔ ان جلوس میں تمام مذاہب کے لوگ بھی شرکت کرتے ہیں۔
![ہندوستان میں یوم عاشورہ بڑے ہی تزک و احترام کے ساتھ منایا گیا ہندوستان میں یوم عاشورہ بڑے ہی تزک و احترام کے ساتھ منایا گیا](https://media.hawzahnews.com/d/2022/08/09/4/1550806.jpg)
حوزہ/ ملک بھر میں آج یوم عاشورہ کے موقع پر بڑے ہی تزک و احترام کے ساتھ تعزیہ کا جلوس نکالا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی اور امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا۔
-
ہندوستان میں یوم عاشورا؛ امام حسین (ع) کی عزاداری کے نام پر "ہندو۔مسلم" یکجہتی
حوزہ/ لکھنؤ کی تہذیب کی شاندار مثال پیش کرتے ہوئے سوامی سارنگ نے جلوس کے آگے ماتم کرتے ہوئے عظیم پیغام دیا۔ انہوں نے کہاکہ' ہندوستان میں سبھی مذاہب کے…
-
حدیث روز | روزِ عاشورا کے متعلق امام سجاد (ع) کا بیان
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ عاشورا کے حوادث بیان فرمائے ہیں۔
-
طلاب حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری(ع)، قم کی جانب سے روز عاشور’’ سبیل به یاد تشنگان کربلا ‘‘ کا انعقاد
حوزہ/ عصر عاشور حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری علیہ الرحمہ قم کے طلاب کی جانب سے کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں ایک سبیل کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر دیکھنے کو ملا جب شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے…
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں یوم عاشورا کی تقریبات
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےاہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوا اور متعدد مقامات پر ذوالجناح…
-
نواسہ رسول امام حسین (ع) کسی مکتب کے نہیں بلکہ پوری اُمت کے امام ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا مقصد ذات، مفادات، شہرت، دولت، حکومت یا نمود و نمائش نہیں بلکہ اصلاح امت اور فلاح…
-
حسین ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ / علامہ محمد امین شہیدی نے راولپنڈی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس سے خطاب میں کہا: حسین ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے۔
-
امام حسین (ع) کے انقلابی اصول ہر انقلاب کے متقاضی شخص کے لئے مشعل راہ ہیں ؛ مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ پندرہ اگست 1947 کو اگر ہندوستانی عوام نے غلامی کے شکنجوں سے آزادی اور آزاد فضاؤں میں سانس لینے کا حق حاصل کیا ہے تو یہ در حقیقت اسوہ نواسۂ رسول…
-
قم المقدسہ میں " مجمع علماء و طلاب ہندوستان " کی جانب سے پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلا عاشورا کا جلوس
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی روز عاشورا مجمع علماء و طلاب ہندوستان مقیم قم کی جانب سے مرکزی جلوس عزا بر آمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم مطہر حضرت معصومہ…
-
حدیث روز | عاشور کے دن غم و اندوہ اور گریہ کا ثواب
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشور کے دن غم و اندوہ اور گریہ کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
کیا امام حسین (ع) نے روز عاشورا دشمن سے پانی کی درخواست کی تھی؟
حوزہ/ کسی ایک بھی معتبر منابع میں کوئی ایک ایسی عبارت موجود نہیں ہے کہ جس کا مفہوم یہ ہو کہ امام علیہ السلام کی طرف سے دشمن سے پانی کی درخواست کی گئی ہو۔
-
مشاہدات میں رنگ شہادت
حوزہ/ "ہماری جانیں قربان اس عاشق آلِ محمدﷺ پر، جس نے پوری قوت کے ساتھ دفاع حرم کے فریضے کو انجام دیا، اور "کلنا عباسک یا زینب" کے اس باوقار نعرے کی گونج…
-
کربلا میں شام غریباں کی منظر کشی + تصاویر
حوزہ/ کربلا میں شام غریباں کے موقع پر، بچوں اور خواتین کے ایک گروہ نے مصائب امام حسین علیہ السلام اور شام غریباں کی تصویر کشی کی۔
-
کوفیوں نے امام حسین (ع) کی نصرت کیوں نہیں کی؟
حوزہ/ جب کوفیوں نے اتنے ذوق و شوق سے امام(ع) کو دعوت دی تھی تو پھر نصرت کیوں نہیں کی، اور اتنا ہی نہیں بلکہ امام کے خلاف جنگ بھی کی، آخر کیوں ؟
-
حدیث روز | ماہ محرم کی آمد پر امام موسی کاظم (ع) کی حالت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم کی آمد پر حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حالت کی جانب اشارہ ہے۔
-
مشہد مقدس میں شب شہادت امام رضا (ع) روایتی خطبہ خوانی کا انعقاد
حوزہ/ شب شہادت امام رضا علیہ السلام میں قدیم اور سنتی رسم خطبہ خوانی کا انعقاد حرم امام رضا علیہ السلام میں ہوا کہ جس میں خادمین اور زائرین نے شرکت کی…
-
عید، بارگاہ خدا میں حاضری کا دن
حوزہ/ امیرالمومنین علیہ السلام نے ان کلمات کے ذریعہ آگاہ کر دیا کہ عید اسی کی ہے جو معبود کی عبادت کرے، اسکی اطاعت کرے اور نافرمانی نہ کرے۔
-
عاشورہ ایک معجزہ ہے ؛ مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے ماہ محرم کی آمد کے موقع پر " عاشورہ کی معرفت" کے عنوان سے منعقد ایک اجلاس میں کہا کہ عاشورہ ایک معجزہ ہے، عاشورہ…
آپ کا تبصرہ